معروف اداکارہ سجل علی کی اداکار وہاج علی کیساتھ تصویر نے ہر سو تہلکہ مچادیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ سجل علی کی اداکار وہاج علی کیساتھ تصویر نے ہر سو تہلکہ مچادیا۔

سجل علی نے اداکار وہاج کیساتھ اپنی تصویر جاری کر کے مداحوں کو متجسس کردیا، اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے وہاج علی کو تیگ کرنے کے ساتھ ساتھ ہیش ٹیگ کمنگ سون یعنی جلد آرہا ہے کا اضافہ کیا۔سجل کی اس پوسٹ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں کسی پراجیکٹ کے سلسلے میں اکھٹے ہوئے ہیں، یہ یا تو کوئی فوٹو شوٹ ہوسکتا ہے یا کسی چیز کی تشہیر کیلئے دونوں سٹارز کو کاسٹ کیا گیا ہو۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

صارفین کا اس پوسٹ پر ردعمل میں کہنا ہے کہ آخر کار ہدایت کاروں کو مصنفین نے ہماری سن ہی لی اور ہمارے دونوں پسندیدہ سٹارز کو ایک ساتھ کاسٹ کرلیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *