سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی 

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے تک کی بڑی کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد اب فی تولہ 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *