انتخابات میں فوج تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزارت داخلہ نے انتخابات میں فوج تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی، کابینہ کی منظوری کے بعد فوج تعینات کی جائے گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا،جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8فروری کو ہونےہیں، عام انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج تعینات کی جائے،وزارت داخلہ کی جانب سے سمری تیار کرکے وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *