لاہور (پاکستان امیج )اداکارہ صدف کنول نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو شادی کے بجائے اپنے مستقبل کا سوچنا چاہیے ، لڑکیاں پہلے اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز رکھیں ۔
ان کاکہناتھاکہ آج کل لڑکیوں کے ذہن میں فیشن سے بھر پور شادی کاتصور ہوتا ہے، لڑکیاں مستقبل بارے متعلق بالکل نہیں سوچتیں ، شادی کہیں نہیں جاتی پہلے اپنی پڑھائی اور فیملی پر توجہ دیں اور مناسب وقت کا انتظار کریں اور درست بندے کا انتخاب کرلیں پھر شادی کرلیں۔
Pakistan Image