پاکستان پیپلزپارٹی نے چینی بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ کو قرار دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی نے چینی کے بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ کو قرار دےد یا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے 1.4 ملین ٹن چینی سمگل کرنے کی اجازت دی جس سے سمگلروں نے بڑی تعداد میں ڈالر کمائے۔ دوسری جانب نوید قمر نے قانونی طریقے سے اڑھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کی جس کا مقصد ملک کے لیے زرمبادلہ حاصل کرنا تھا لیکن بدقسمتی سے احسن اقبال اس ساری خرابی کا ذمہ دار نوید قمر کو قرار دےرہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *