اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک ایران کشیدگی کے باعث نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنا دورہ ڈیواس مختصر کردیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں،اس سے قبل نگران وزیراعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …