خوشخبری ، سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 600 روپے تولہ کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کمی ہوئی اور سونا 2047 ڈالر فی اونس ہو گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *