پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی کیلئے ٹیم سے 3 کھلاڑیوں کو نکال دیا

ویلنگٹن (پاکستان امیج ) نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹوینٹی میچوں میں افسوسناک شکستوں کے بعد قومی ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کر دی گئیں ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیاہے جس میں تین تبدیلیاں کرتے ہوئے اسامہ میر، عامر جمال اورعباس آفریدی کو باہر کر دیا گیاہے جبکہ ان کی جگہ وسیم جونیئر ، محمد نواز، زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، محمد رضوان، بابراعظم، فخر زمان ، افتخار احمد، اعظم خان، شاہین شاہ آفریدی ، حارث روف شامل ہوں گے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *