ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 میں خطرناک سین کیسے فلمائے گئے؟ اس حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی۔
سلمان خان کی فلم ٹائیگر کے تیسرے سیزن ٹائیگر 3 میں فلمائے گئے خطرناک سین سے متعلق ویژول ایفیکٹس(وی ایف ایکس)سامنے آگئے، جس میں ان کے ساتھ شاہ رخ خان بھی ایکشن میں نظر آئے ہیں۔
ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ کترینہ کیف بھی مرکزی کردار کرتی ہوئی نظر آئیں، اس فلم میں کافی خطرناک سین دکھائے گئے ہیں ۔
Pakistan Image