ن لیگ کے دانیال عزیز کس انتخابی نشان پر الیکشن لڑینگے؟ جانیے

شکر گڑھ(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز کس انتخابی نشان پر انتخابی دنگل میں اتریں گے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔

نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے اختلافات پر ن لیگ نے دانیال عزیز کو ٹکٹ جاری نہیں کیا تھا جس پر دانیا ل عزیز نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے دانیال عزیز کو پریشر ککر کا انتخابی نشان الاٹ کردیاگیا،دانیال عزیز این اے 75پر آزادامیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *