ن لیگ نے لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کے اپنے تمام امیدواروں کی فہرست جاری کر دی

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی تمام نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کر دہ فہرست میں بتایا گیاہے کہ پارٹی نے لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز ، 119 سے مریم نواز شریف ، این اے 120 سے سردار ایاز صادق ، این اے 121 سے شیخ روحیل اصغر، این اے 122 سے خواجہ سعد رفیق، این اے 123 سے محمد شہبازشریف ، این اے 124 سے رانا مبشر اقبال ، این اے 125 سے محمد افضل، این اے 126 سے سیف الملوک کھوکھر، این اے 127 سے عطاءاللہ تارڑ ، این اے 129 سے محمد نعمان، این اے 130 سے محمد نوازشریف کو ٹکٹ جاری کر دیا گیاہے ۔

ن لیگ نے لاہور کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے پی پی 145 سے سمیع اللہ خان، پی پی 146 سے غزالی سلیم بٹ، پی پی 147 سے حمزہ شہبازشریف ، پی پی 148 سے مجتبیٰ شجاع الرحمان ، پی پی 170 سے رانا احسن شرافت، پی پی 150 سے خواجہ عمران نذیر ، پی پی 151 سے سہیل شوکت بٹ، پی پی 152 سے ملک محمد وحید، پی پی 154 سے ملک غلام حبیب اعوان ، پی پی 155سے نعیم شہزاد، پی پی 158 سے محمد شہبازشریف ، پی پی 153 سے خواجہ سلمان رفیق، پی پی 156 سے محمد یاسین عامر ، پی پی 157 سے نصیر احمد، پی پی 160 سے ملک اسد علی ، پی پی 159 سے مریم نواز شریف ، پی پی 163 سے عمران جاوید ،پی پی 164 سے محمد شہبازشریف، پی پی 164 سے شہزاد نذیر ، پی پی 166 سے محمد انس محمود، پی پی 167 سے عرفان شفیع کھوکھر ، پی پی 168 سے فیصل ایوب، پی پی 161 سے عمرسہیل ضاء بٹ ، پی پی 169 سے ملک خالد پرویز کھوکھر، پی پی 171سے مہر اشتیاق احمد انور ، پی پی 172 سے رانا مشہود ، پی پی 173 سے میان مرغوب، پی پی 174 سے بلال یاسین، پی پی 162 سے شہباز علی کھوکھر کو ٹکٹ جاری کر دیا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *