فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں ن لیگ نے کس امیدوار کو میدان میں اتار دیا؟ جانیے

راولپنڈی(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان متعدد نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی تاہم آئی پی پی کے رہنما فیاض الحسن چوہان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرانے میں ناکام رہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ن لیگ نے پی پی 17 میں فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں راجا حنیف کو میدان میں اتار دیا،ن لیگ آج بھی پنجاب کے باقی رہ جانے والی صوبائی اور قومی اسمبلی کی ٹکٹوں کا اعلان کرے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *