تاپسی پنوں کے سکول زمانے کے کرش کا نام سامنے آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی پسندیدہ فلم اور سکول دور کے کرش بتادیا۔ تاپسی پنوں نے ایک انٹرویو کے دوان اپنی پسندیدہ فلم، پہلی پسندیدہ فلمی شخصیت سمیت کئی سوالات کے جوابات دیے۔تاپسی پنوں سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی آل ٹائم فیورٹ فلم کا نام بتائیں جس پر انہوں نے کہا کہ چک دے انڈیا، جس میں شاہ رخ خان نے خواتین کی ہاکی ٹیم کے کوچ کا کردار نبھایا تھا۔سیلبرٹی کرشن سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ سکول اور کالج کے زمانے میں جان ابراہم اور ریتک روشن میرا کرش تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *