تحریک انصاف کے اہم رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے اہم رہنما مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر کے گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے مونس الہیٰ کے خلاف جعل سازی کے مقدمے کی سماعت کی ، محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم مونس الہیٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں۔

عدالت نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *