ایم کیوایم حلقہ این اے 242 شہبازشریف کو دے گی یا نہیں ؟بڑا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ن لیگ اور ایم کیوایم کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 شہبازشریف کو دینے پر رضامندی ظاہرکر دی ہے ، مسلم لیگ ن کراچی میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 11 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرے گی جبکہ اندرون سندھ میں جی ڈی اے ن لیگ کو 8 قومی اور 10 صوبائی نشستوں پر سپورٹ کرے گی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *