کترینہ کیف کی بنا میک اپ تصاویر وائرل

ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بنا میک اپ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ کترینہ کیف کو ممبئی ایئر پورٹ پر بنا میک اپ دیکھا گیا، اس دوران ان کی ٹیم کے افراد بھی موجود تھے۔اداکارہ نے ایئر پورٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکار کو اپنے دستاویز اور دیگر کاغذات بھی چیک کرائے جس کے بعد وہ اندر چلی گئیں۔اس موقع پر فوٹوگرافرز کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جن کو کترینہ کیف نے ہاتھ ہلا کر جواب بھی دیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ کی بنا میک اپ تصویر پر مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں کترینہ کیف اپنی 2 فلموں کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *