اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر حمید نے ناسازی طبیعت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا،چیف الیکشن کمشنر نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا ستعفیٰ منظور نہیں کیا۔
Pakistan Image