چودھری پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن، اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کر دیاگیا، پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے آر آئی سی میں پرویزالٰہی کا تھیلیم ٹیسٹ کلیئر آیا تھا،جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کےمزید کچھ ٹیسٹ کرائے جائینگے،پرویز الٰہی کا طبی معائنہ جیل ہسپتال میں بھی معمول کے مطابق کیا گیا،چودھری پرویز الٰہی کا آر آئی سی میں مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *