عامر جمال نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

سڈنی ( پاکستان امیج ) پاکستان کی کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار ہے لیکن فاسٹ بولر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگ میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ میچ کی پہلی اننگ میں عامر جمال نے 82 رنز بنائے اور 6 وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل وسیم اکرم نے 1990ء میں آسٹریلیا کے خلاف 52 اور 123 رنز کی اننگزکھیلی تھیں اور ایک اننگ میں5اور دوسری اننگ میں 1 وکٹ لی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *