بیٹی ایرا کی شادی پر عامر خان اپنی سابقہ اہلیہ کیساتھ رومانوی حرکت کرتے پکڑے گئے

ممبئی (پاکستان امیج) ایرا خان اور نوپور شیکھارے کی شادی پر بالی ووڈ اداکار عامر خان سابقہ و دوسری اہلیہ کیساتھ رومانوی حرکت کرتے پکڑے گئے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔

میڈیا کے سامنے ہی جب عامر اپنی دوسری و سابقہ اہلیہ کرن را کے سامنے گئے تو گپ شپ لگانے کے بعد انہیں گال پر بوسہ دے ڈالا جس پر کرن را ﺅبھی خوش نظر آئیں۔ یاد رہے کہ کرن راﺅ سے عامر خان کا ایک بیٹا ہے ، جس کا نام آزاد را خان ہے۔

اداکار عامر خان جوکہ مسلمان ہیں پر ان کی بیٹی کی شادی ایک ہندو لڑکے سے ہو رہی ہے تو اس لیے شادی کی تقریب نہ تو ہندو رسم و رواج سے ہوئی اور نہ ہی مسلمانوں کے طریقہ کار سے بلکہ ایرا کی شادی کورٹ میرج کی طرز پر ہوئی ہے کیونکہ شادی کی وائرل ویڈیوز میں نئے نویلے جوڑے کو کاغذات پر دستخط کرتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *