توہین الیکشن کمیشن کیس، بانی تحریک انصاف اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد، دونوں کا جواب سامنے آ گیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، بانی تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کو فردجرم عائد کرنے کیلئے پیش کیا گیا، الیکشن کمیشن کے 4 اراکین نے سماعت کی تو عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی گئی۔

عمران خان اور فواد چوہدری نے چارج شیٹ میں درج الزامات قبول کرنے سے انکار کر دیا جس پر کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *