فلم ’ڈنکی‘ کا ایک گانا لکھنے کیلئے جاوید اختر کی طرف سے وصول کیے گئے معاوضہ کی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار اور مشہور بھارتی شاعر جاوید اختر نے انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈنکی کے گانے ’’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘‘کیلئے 25 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ کسی بھی شاعر کو گیت نگاری کیلئے ادا کی جانے والی سب سے زیادہ فیس ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *