اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ جیل ٹرائل کیخلاف فوادچودھری کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فوادچودھری کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فوادچودھری کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی،فوادچودھری کی جانب سے فیصل چودھری ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،جیل سماعت کے دوران خاتون وکیل کو ہراساں کرنے پرعدالت نے جیل انتظامیہ کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *