پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں پر شیخ روحیل اصغر کا موقف بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ ن لیگ کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا، اس حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن ٹکٹ کے حوالے سے پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی وہی میرا فیصلہ بھی ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *