مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔ مریم نواز نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں این اے 119 اور این اے 120 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ جبکہ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے3 حلقوں پی پی 159، پی پی 160 اور پی پی 165 سے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *