صنم جاویدکے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے تو انہوں نے کیا جواب جمع کروایا؟

لاہور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے جن کا انہوں نے جواب جمع کروا دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کےحلقہ پی پی 150 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کئے گئے کہ صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر دستخط اصلی نہیں، ان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں۔

صنم جاوید نے اعتراضات پر جواب جمع کرا دیا جس میں کہا گیا کہ ان کے کاغذات نامزدگی ڈپٹی کمشنر سے اجازت لے کر دائر کئے گئے اور کاغذات نامزدگی قانون کے مطابق ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *