اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فواد چوہدری کا 10 روزہ جمسانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی احتساب عدالت پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی۔
فواد چوہدری اور سرکاری وکیل کی جانب سے دلائل دیئے گئے جن کے مکمل ہونے پر عدالت نے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
Pakistan Image