اسلام آباد (پاکستان امیج) سماجی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری نے جمعرات کو زندگی کے نئے سفر کے آغازکردیا ۔
آج نیوز کے مطابق ایمان مزاری نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کیپشن میں انگوٹھی کے ایموجیز کے کوئی کیپشن دیے بغیر ایک دلکش تصویر پوسٹ کی۔سفید ساڑھی میں ملبوس ایمان نے ہاتھوں میں گجرے پہن رکھے ہیں جبکہ عبدالہادی نے وائٹ شیروانی کے ساتھ کلاہ پہن رکھا ہے۔
ایمان مزاری کے شوہر عبدالہادی چٹھہ بھی ایمان کی طرح پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔
Got married to the love of my life ❤️ Always and forever ♾️ https://t.co/uS14gut2F9
— Abdul Hadi (@HadiAli115) December 28, 2023
ایمان کے نصف بہترعبدالہادی نے بھی ایکس پینڈل پر ایمان کی پوسٹ ری پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے دلی جذبات بتائے۔
Pakistan Image