پاکستانی فاسٹ باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سہیل خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

سہیل خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ‘اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی فیملی، کوچز مینٹورز ،ساتھیوں ،فینز اور وہ سب جنہوں نے سپورٹ کیا ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں”۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *