شوبز کو خیر باد کہنے والی نور بخاری کی سیاسی میدان میں انٹری، کس جماعت کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ؟ جانیے

لاہور ( پاکستان امیج ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی نور بخاری بھی انتخابی دنگل میں حصہ لے رہی ہیں ۔ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کروا دیئے۔”جنگ ” کے مطابق نور کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے اور وہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس گئیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *