پولیس کی حراست سے شاہ محمود قریشی کا پہلا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا پولیس حراست سے پہلا بیان سامنے آ گیا۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کاکہناتھا کہ میں نے قوم کی ترجمانی کی، میں بےگناہ ہوں،ان کا کہنا تھا کہ مجھے بلاوجہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،مجھے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا جارہا ہے۔اگر آپ نے غیرقانونی حرکت کی تو سپریم کورٹ لے کر جاؤں گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *