سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے ،دس گرام سونے کی قیمت 258 اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 272 روپے ہو گئی ہے ۔عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 2052 ڈالر پر مستحکم ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *