راولپنڈی(پاکستان امیج)عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کروانے کے بعد سکروٹنی کا عمل جاری ہے،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے چودھری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے سید امین الحق کے کاغذات نامزدگی این اے 246 سے منظورکر لئے گئے، رہنما ایم کیو ایم احسن غوری کے کاغذات صوبائی اسمبلی حلقہ 90 سے منظورکرلئے گئے، پی ٹی آئی کے سردار لطیف کھوسہ کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image