صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) عواب علوی نے بھی این اے 241سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ عواب علوی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق ا س موقع پر ان کا کہنا تھا کہ “پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر رہا تھا اب سامنے آرہا ہوں”۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *