اسامہ خان نے زینب شبیر کیساتھ اپنے رشتے کی حقیقت بتادی

کراچی (پاکستان امیج) اداکار اسامہ خان نے اداکارہ زینب شبیر کیساتھ اپنے رشتے کی حقیقت بتادی۔

حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسامہ کا ماضی کا ایک قصہ بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک بار میں اپنے والدین کے ساتھ کشمیر کے سفر پر تھاہم گاڑی میں بیٹھے تھے کہ ایک خاتون نے شیشہ کھٹکھٹایا اور مجھ سے پوچھا، ‘آپ کی بیوی زینب کہاں ہے؟۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ مجھے زینب کا منگیتر سمجھتے ہیں،ایک بار کالج بس سے دو لڑکیاں مجھے دیکھ کر چلائیں اوہ! یہ زینب کا منگیتر ہے، جس پر میرے والد نے پھر مجھ سے پوچھا، کیا تمہاری منگنی ہوگئی ؟۔ اسامہ خان نے اپنے رشتے کی حقیقت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ہم صرف ایک اچھے دوست ہیں ہمارا رشتہ لوگوں کی خود ہی فرضی بنالیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *