اس دفعہ خواتین کو پہلی دفعہ عبایا بھی دیا جائے گا جس پر پاکستانی پرچم بنا ہوگا

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلامی یونیورسٹی میں 5 روزہ حجاج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کی اختتامی تقریب کے موقع پر نگران وفاقی وزیر مذہبی امور

انیق احمد نے کہا کہ حج خود سے خدا تک کے سفر کا نام ہے ۔ آپ لوگ حج پر جانیوالے افراد کی بھرپور رہنمائی کر رہے ہیں۔

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا مزید کہنا تھا کہ اس دفعہ خواتین کو پہلی دفعہ عبایا بھی دیا جائے گا جس پر پاکستانی پرچم بنا ہوگا، حج پر جانیوالے تمام افراد پاکستان کے سفیر ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *