کاغذات جمع کرانے کی کوشش؛ پولیس نے فواد چودھری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا

جہلم(پاکستان امیج)پولیس نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش میں فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کوبھی حراست میں لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری نے فراز چودھری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چودھری سابق وزیر فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔

فیصل چودھری کے مطابق فراز چودھری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *