شاہد کپور نے لگژری گاڑی خرید لی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت نے لگژری کار مرسیڈیز مےبیک خرید لی۔ کار کمپنی کی جانب سے شاہد کپور اور میرا راجپوت کی نئی گاڑی کے ساتھ تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کردی گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جو گاڑی شاہد کپور نے خریدی ہے وہ مرسیڈیز مےبیک جی ایل ایس 600 ہے اور اس کی مالیت ساڑھے تین کروڑ بھارتی روپے (11 کروڑ 88 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) بنتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *