بانی پی ٹی آئی کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)بیرسٹر علی ظفر نےکہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان 3حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان ملنا بنیادی حق ہے، بانی پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے 3حلقوں پر الیکشن لڑیں گے، بانی پی ٹی آئی کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ بھی جلد آ جائے گا،ان کا کہناتھا کہ امیدواروں کو ہدایت دے دی کہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *