کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی (پاکستان امیج) دوحہ سےکراچی آنے والے غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیر ملکی ائیرلائن کے طیارےکی لینڈنگ کے وقت پرندہ ٹکرایا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پرندہ ٹکرانےکے باوجود طیارے نے محفوظ لینڈنگ کی۔

ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے بعد سول ایوی ایشن کے حکام نے طیارے کی انسپکشن کی، اس دوران طیارے کے انجن میں پرندے کا خون اور پر ملے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *