پاکستان ریلوے نے پشاور سے کراچی جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پاکستان امیج ) پاکستان ریلویزنے پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس ٹرین بحال کردی۔

ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوےسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ ٹرین 360 مسافروں کو لےکر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچےگی، عوام ایکسپریس میں 1500 مسافروں کی گنجائش ہے اور کرایہ 4 ہزار روپے فی مسافر مقرر کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس سروس اگست 2022 میں سیلاب کے باعث بند کردی گئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *