پارک لین ریفرنس پر سماعت کا دائرہ اختیار ہے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے دلائل طلب کرلئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس پر سماعت کے دائرہ اختیار ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کو ریفرنس پر سماعت کا دائرہ اختیار ہے یا نہیں؟ عدالت نے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلئے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلئے،

جج محمد بشیر نے کہاکہ آئندہ سماعت پر دلائل سن کر فیصلہ کر دیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *