وفاقی دارالحکومت میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانےکھنہ کی حدود میں پیش آیا ہے ، لڑکا قتل ہونیوالی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا کہ لیکن شادی نہ ہونے پر ملزم نے پہلے لڑکی کو قتل کیا اس کے بعد خود کو بھی گولی مارلی، پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی عمل لائی جارہی ہے،پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم لواحقین سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *