نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت جیل سے رہا

لاہور (پاکستان امیج)نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو جیل سے رہا کردیا۔

شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے عدالتی احکامات کی روشنی میں رہا کیا گیا۔آج لاہور ہائیکورٹ میں ان کی 3ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی تھی جس کے بعدعدالت نے ان کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیکر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *