بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

بہاولپور(پاکستان امیج)بہاولپور کے ایک مقامی ہسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش بہاولپور میں سر صادق ہسپتال میں ہوئی ہے، بچے صحت مند حالت میں ہیں تاہم انہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں اس لیے تمام بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *