پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت گرفتار

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیرافضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

جیونیوز کے مطابق شیر افضل مروت نےباجوڑ ایجنسی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے لیے جانا تھا لیکن انہیں چکدرہ کے مقام سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے ہتھکنڈے انتہائی شرمناک ہیں، تحریک انصاف کی رہنماوں کی گرفتاری اور اغواء کے واقعات فوری طور پر رک جانے چاہیئں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *