احتساب عدالت نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے ریفرنس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، عدالت نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست منظور کر لی ہے ۔نیب نے احد چیمہ کے خلاف 2018 میں آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کیا تھا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *