نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پا لی، این سی اے میں ٹریننگ کا آغاز

لاہور(پاکستان امیج)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پا لی اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نسیم شاہ نے ایکسرسائز کیساتھ چھوٹے رن اپ سے بولنگ کا بھی آغاز کردیا، فاسٹ بولر کل سے بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے۔

یاد رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران انجرڈ ہوئےتھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *