نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت سے ملاقات طے پا گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائد ن لیگ میاں نوازشریف آج چودھری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے،ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،سیاسی بیٹھک میں ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سیاسی اتحاد پربھی غور ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *