ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری، آج مزید سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات سٹاک مارکیٹ اور ڈالر پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر بھی ڈالر کی قیمت میں 38پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *